صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - بہار انتخابات
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
شوپیان انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک
بہار انتخابات: کانگریس نے 21 امیدواروں کی فہرست جاری کی
جموں و کشمیر میں گیارہ نئے قوانین کا نفاذ
پینس اور ہیرس کے درمیان امریکی نائب صدارتی مباحثہ آج
کرغزستان کی کشیدہ صورتحال پر ازبکستان کا تشویش کا اظہار
طبیعیات کا نوبل انعام بلیک ہولز سے متعلق تحقیق کرنے والے سائسندانوں کے نام
ایس جے شنکر اور مائک پومپیو کی دوطرفہ ملاقات
راجستھان کو 57 رنوں سے شکست، ممبئی کی جیت کی ہیٹ ٹرک
'عسکریت پسند ورچوول نمبرات کا استعمال کر رہے ہیں'
لفٹینٹ گورنر نے جی ایم سی جموں کا اچانک دورہ کیا