دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں - ٹوئیٹر اگاؤنٹ ہیکنگ معاملہ
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ لداخ پہنچے
کولگام میں تصادم، تین عسکریت پسند ہلاک
نیپال: حکمراں جماعت کے رہنماؤں اہم میٹینگ آج
ٹوئیٹر اگاؤنٹ ہیکنگ معاملہ: تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ
ہیکرز کے ہاتھ پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں:ٹویٹر
دہلی میں گٹکا و پان مسالے پر پابندی
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف
جموں و کشمیر میں کورونا کے 490 نئے کیسز
کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند ہلاک