دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - بھارت میں کورونامتاثرین
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
زراعت سے متعلق بل راجیہ سبھا میں پیش
بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے تجاوز
فرضی تصادم کے خلاف نیشنل کانفرنس کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
وزیراعظم 23 ستمبر کو کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے
شرمک ٹرینوں میں سفر کے دوران 97 مزدور ہلاک ہوئے
لندن: کووڈ-19 پابندیوں کے خلاف احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار
امریکی کمپنی اوریکل، ٹک ٹاک خریدنے کی دوڑ میں
کشمیر: نائب تحصیلدار کو بھی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار
'شہریوں کو مارنا اور پھر عسکریت پسند قرار دینا گھناؤنا جرم'
فوج کا جموں میں منشیات و اسلحہ بر آمد کرنے کا دعویٰ