دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - تین عسکریت پسند ہلاک
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
![دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8060285-thumbnail-3x2-one.jpg?imwidth=3840)
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
راجستھان: وشویندر سنگھ اور بھنورلال شرما پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے معطل
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ لداخ پہنچے
کولگام میں تصادم، تین عسکریت پسند ہلاک
عالمی معیشت کو بدستور مشکلات درپیش: جورجیوا
اگست میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 20 لاکھ ہونے کا امکان
ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیکنگ معاملہ: تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ
ہیکرز کے ہاتھ پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں:ٹویٹر
دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی فسادات کی رپورٹ حکومت کو پیش کی
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
سرحد پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی