نو بجے تک کی اہم خبریں - احتجاج کرنا کسانوں کا حق
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
وزیراعلی اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑیں
احتجاج کرنا کسانوں کا حق:سپریم کورٹ
شرجیل، عمر خالد کے خلاف دہلی حکومت سخت
بھوپال: گایوں کے تحفظ کے لیے متعدد فیصلے لیے گئے
شاہنواز حسین نے محبوبہ کے آبائی شہر میں ترنگا لہرایا
اسرو نے مواصلاتی سٹلائیٹ سی ایم ایس۔01 کو لانچ کیا
سعودی عرب میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز
ڈاکٹر کفیل خان کو رہا کرنا ہائیکورٹ کا ایک اچھا فیصلہ: سپریم کورٹ
کسانوں کے احتجاج کا 22 واں دن، کسانوں کے نام نریندر سنگھ تومر کا خط
'ایران نے کورونا کی تیسری لہر پر قابو پالیا'