سات بجے کی اہم خبریں - نئی امریکی حکومت سے بات چیت کے لیے طالبان تیار
ملکی اور بیرون ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سات بجے کی اہم خبریں
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج: ای ٹی وی بھارت پر تازہ ترین اپڈیٹ
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج دیر رات تک آئیں گے
نئی امریکی حکومت سے بات چیت کے لیے طالبان تیار
آرمینیا اور آذربائیجان میں پھر جنگ بندی کا معاہدہ
بائیڈن کے صدر بننے پر عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: ڈاکٹر فاؤچی
انتظامیہ کے نوٹس کے بعد بار ایسوسی ایشن کی میٹنگ جاری
شوپیان: مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک
بی جے پی نے ڈی ڈی سی انتخاب کے لئے 72 اُمیدواروں کی فہرست جاری کی
تلنگانہ: دوباک ضمنی انتخاب میں بی جے پی کامیاب
عظیم اتحاد نے حکومت سازی کا دعوی کیا