چار بجے تک کی اہم خبریں - چار اکتوبر سے عمرہ کی اجازت
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
راجیہ سبھا کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
پارلیمنٹ کے احاطہ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاجی مظاہرہ
اپوزیشن جماعت کے رہنما شام پانچ بجے صدر جمہوریہ سے ملاقات کریں گے
سعودی عرب: چار اکتوبر سے عمرہ کی اجازت
پلوامہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ
'امتحان میں شرکت سے قیدی کو روکا نہیں جا سکتا'
بھارت اور سری لنکا کے درمیان سربراہی اجلاس
آئی پی ایل سیزن -13: آج کولکاتہ بمقابلہ ممبئی
امریکی کمپنی کا ریالائنس میں سرمایہ کاری کا اعلان
اورنگ آباد کا ایک موسیقی کار، راتوں رات اسٹار بن گیا