ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اردو خبر

ہند-چین تنازعہ پر بھارتی حکومت اور عوام کا ردعمل

آج کی خبریں
آج کی خبریں
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 7:01 AM IST

  • 'ہماری پوسٹ پر کسی کا قبضہ نہیں'
    وزیراعظم نریندر مودی
    وزیراعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدرات میں آج کل جماعتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری سرحد میں کوئی نہیں داخل ہوا ہے، ہماری کوئی بھی پوسٹ کسی کے قبضے میں نہیں ہے۔

  • راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان
راجیہ سبھا انتخابات
راجیہ سبھا انتخابات

گجرات راجیہ سبھا کی چار نشستوں کے لیے آج انتخابات ہوئے، اور اب راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کا باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا ہے۔

ریاست گجرات راجیہ سبھا کی چار نشستوں کے لیے ہوئے انتخابات کے بعد اب اس کے نتائج کا اعلان بھی ہوگیا ہے، جس میں بی جے پی کے تین اور کانگریس کے ایک امیدوار کی کو جیت حاصل ہوئی ہے۔

  • تین طلاق اور گھریلو استحصال کے معاملے میں اضافہ
    تین طلاق
    تین طلاق

جنتا کرفیو سے لیکر اَن لاک 1.0 تک بریلی اور اطراف کے اضلاع میں تین طلاق اور گھریلو استحصال کے معاملے میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔

  • چین بحران پر ملک کو تاریکی میں رکھا گیا: سونیا گاندھی
سونیا گاندھی
سونیا گاندھی

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے چین کی سرحد پرپیدا ہونے والے بحران سے متعلق واقعے پر ملک کو اندھیرے میں رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا اور کہا ہے کہ اس معاملے کی مکمل تفصیلات اشتراک کرکے حزب اختلاف کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے۔

  • منظور کے حوصلے کو سلام
    منظور
    منظور

یہ ورزش یا کوئی جم سنٹر نہیں ہے بلکہ یہ سکمز میڈیکل کالج اہسپتال بمنہ سرینگر کا کووڈ وارڈ ہے۔ان مریضوں کو اس انداز سے وارڈ میں ورزش کروانے والے شخص منظور احمد یے ۔جو جموں و کشمیر پولیس میں بحثیت ڈرائیور کام کررہا ہے۔

  • 'بھارت۔چین سرحدی تنازعہ پر حکومت کا رویہ مایوس کن'
سنجے سنگھ
سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) ے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان چین سرحد جیسے حساس اور سنگین مسئلے پر مرکز میں بر سر اقتدار بی جے پی ملک کے عوام سے جھوٹ بول رہی ہے جو بڑی بدقستی والی بات ہے۔

  • 'چین اب بھارت کا حریف نہیں، دشمن ہے'!
خصوصی گفتگو
خصوصی گفتگو

ای ٹی وی بھارت اردو کے ایڈیٹر خورشید وانی نے 'مسئلہ بھارت چین' وفوجیوں کے درمیان سرحد پرہوئی باہمی کشیدگی کے تعلق سے سرکردہ دفاعی تجزیہ نگاروکرم جیت سنگھ سے خصوصی گفتگوکی۔ دیکھیں تفصیلی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.