ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کے اہم واقعات - تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 28 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں، آئیے جانتے ہیں اس دن کی اہمیت کے بارے میں۔

تاریخ میں آج کے دن کے اہم واقعات
تاریخ میں آج کے دن کے اہم واقعات
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 7:11 AM IST

  • سنہ 1520 فرڈینینڈ میگیلن نے بحر الکاہل کو عبور کرنا شروع کیا۔
  • سنہ 1660 لندن میں رائل سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1676 مشرقی بھارت کا زرخیز علاقہ اور خلیج بنگال کے ساحل پر واقع اہم بندرگاہ پانڈیچیری (اب پڈوچیری) پر فرانسیسیوں کا قبضہ ہوا۔
  • سنہ 1814 'دی ٹائمز آف لندن' کو سب سے پہلے خودکار پرنٹنگ مشین پر چھاپا گیا۔
  • سنہ 1821 پنامہ نے سپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1893 نیوزی لینڈ میں قومی انتخابات میں پہلی بارخواتین نے ووٹ ڈالے۔
  • سنہ 1912 اسماعیل قادری نے ترکی سے البانیہ کی آزادی کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1654 شہرہ آفاق ماہر طبیعیات اینریکو فرمی کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1956 چینی وزیراعظم چو این لائی کی بھارت آمد ہوئی۔
  • سنہ 1962 بنگال کے مشہور نابینا گلوکار کے سی ڈے کاانتقال ہوا۔
  • سنہ 1966 ڈومینیکن ریپبلک نے آئین کو اپنایا۔
  • سنہ 1996 کیپٹن اندرانی سنگھ ایئربس اے 300 طیارے کی کمانڈ کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔
  • سنہ 1997 سابق وزیر اعظم آئی کے گجرال نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔
  • سنہ 2012 شام کے دارالحکومت دمشق میں دو کار بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.