ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آٹھ ستمبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 9:25 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:44 PM IST

  • 1320 - غازی ملک ( غیاث الدین تغلق) دہلی کےسلطان بنے۔
  • 1331 - اسٹیفن اروس چہارم نے خود کو سربیا کا بادشاہ قرار دیا۔
  • 1553 - برطانیہ میں لچ فیلڈ شہر کو بسایا گیا۔
  • 1563 -میکسیملین کو ہنگری کا بادشاہ منتخب کیا گیا۔
  • 1727 - انگلینڈ کے کیمبرج شائر میں بروویل گاؤں میں ایک کٹھ پتلی شو کے دوران آگ لگنے سے 78 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1760 - فرانسیسی فوج نے مونٹریال کو جنرل جیفری ایمہرسٹ کے حوالہ کر دیا۔
  • 1771 - مشن سین گیبریل آركینسي کا کیلی فورنیا میں قیام۔
  • 1793 - بیلم میں پہلی بار’ سيريو ڈے نازے‘ منایا گیا۔
  • 1831 - ولیم -چہارم کو شاہ برطانیہ کا تاج پہنایا گیا۔
  • 1855 - اسپین کی ملکہ اسابیلا دوم کے حکم پر ایلوایلو کو عالمی کاروبار کے لئے کھول دیا گیا۔
  • 1860 - مشی گن جھیل پر پیڈل اسٹیمر ’لیڈی ایلگن‘ كوحادثہ ، تقریبا 300 افراد غرق آب۔
  • 1885 - سینٹ تھامس اکیڈمی کامینیسوٹا میں قیام ۔
  • 1900 - گیلوسٹون طوفان سے چھ ہزار سے 12 ہزار لوگوں کی موت۔
  • 1933 - ہندی فلموں کی مشہور پلے بیک سنگر آشا بھونسلے کی پیدائش۔
  • 1951 - جاپان نے 48 ممالک کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کئے۔
  • 1960 - ملک کے جانے مانے سیاستدان اور وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر فیروز گاندھی کا انتقال۔

Intro:Body:

gaerwtw

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.