ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 9:33 AM IST

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں چھ جنوری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:۔

تاریخ میں آج
تاریخ میں آج
  • 1316 - خلجی خاندان کے حکمران سلطان علاء الدین خلجی کا انتقال۔
  • 1664- چھترپتی شیواجی مہاراج نے سورت پر حملہ کیا۔
  • 1885- جدید بھارت کے مشہور ہندی شاعر اور مصنفین میں سے ایک بھارتیندو ہریش چندر کا انتقال۔
  • 1928 - بھارتی ڈرامہ نگار اور فنکار وجے تندولکر کی پیدائش۔
  • 1929- مدر ٹریسا بھارت میں نظرانداز کئے گئے اور غریبوں کی خدمت کے لیے کلکتہ (اب کولکتہ) لوٹیں۔
  • 1947- آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے بھارت کی تقسیم قبول کیا۔
  • 1950- برطانیہ نے چین کی کمیونسٹ حکومت کو تسلیم کیا۔
  • 1959 - کرکٹر کپل دیو کی چنڈی گڑھ میں پیدائش۔
  • 1967- موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اللہ رکھا رحمن (اےآررحمن) کی پیدائش۔
  • 1976 -چين نے لوپ نور علاقے میں جوہری تجربہ کیا۔
  • 1980 -ساتویں لوک سبھا انتخابات میں اندرا گاندھی کی قیادت والی کانگریس پارٹی کو دو تہائی اکثریت ملی۔
  • 1983 - انڈین نیشنل کانگریس کو پہلی بار آندھرا پردیش اور کرناٹک اسمبلی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
  • 1989 - اندرا گاندھی کے قتل کے دونوں قصورواروں ستونت سنگھ اور کیہر سنگھ کو پھانسی دی گئی۔
  • 2008 -امریکہ کے مغربی ساحلی علاقے میں آئے طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی۔
  • 2012- شام کے دارالحکومت دمشق میں خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک۔

Intro:Body:

fgdgh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.