ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں تین جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج
تاریخ میں آج
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:44 AM IST

  • 1496۔ لیونارڈو دی ڈاونچی نے فلائنگ مشین کا ناکام تجربہ کیا۔
  • 1621 عظیم سائنسی گیلیلیو نے دوربین ایجاد کی۔
  • 1777۔ امریکی جنرل جارج واشنگٹن نے پرنسٹن کی لڑائی میں برطانوی جنرل چارلس کارنولیس کو ہرایا۔
  • 1815۔ آسٹریا، برطانیہ اور فرانس نے پرشیا اور روس کے خلاف ایک خفیہ دفاعی معاہدہ کیا۔
  • 1833۔ برطانیہ نے جنوبی اٹلانٹک کے فاکلینڈ جزیرے پر قبضہ کیا۔
  • 1836۔ لکھنٔو سے شائع ہونے والے مشہور اردو روزنامہ ’اودھ اخبار‘کے ناشر منشی نول کشور کی پیدائش ہوئی۔
  • 1870۔ امریکہ میں بروکلین پل کی تعمیر شروع ہوئی۔
  • 1880۔ انگریزی کا مشہور ہفت روزہ السٹریٹیڈ ’ویکلی آف انڈیا‘کاپہلا شمارہ بمبئی سے شائع ہوا۔
  • 1894۔ رویندر ناتھ ٹیگور نے شانتی نکیتن میں ’پوش میلے‘کا افتتاح کیا۔
  • 1901۔ شانتی نکیتن میں برہم چریہ آشرم کھلا۔
  • 1911۔ امریکہ میں ڈاک بچت بنک کا افتتاح ہوا۔
  • 1920 ۔ علی گڑھ کا اینگلو اورینٹل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تبدیل ہوا۔
  • 1924۔ برطانوی شہری ہارورڈ کریٹ نے لکسر کے نزدیک فرعون توتن خامن کا تابوت تلاش کیا۔
  • 1929۔ مہاتما گاندھی نے لارڈ اِرون ملاقات کی۔
  • 1943۔ ٹیلی ویژن پر پہلی بار گمشدہ لوگوں کے بارے میں اطلاع نشر گئی۔
  • 1945۔ امریکی طیاروں نے جاپان کے اوکیناوا پر حملہ کیا۔
  • 1946۔ دوسری عالمی جنگ میں عوام کے زبردست دباؤ کے بعد برطانوی فوج کے کمانڈر انچیف جنرل کلاوودے آچنلیک نے آزاد ہند فوج کے تین سینئر افسروں کو بری کیا۔
  • 1947۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے بہار میں فسادزدہ علاقوں کا دورہ شروع کیا۔
  • 1947۔ امریکی کانگریس کی کارروائی پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔
  • 1955 ۔ جوس ریمن گوئیزانڈو پانامہ کے صدر بنے۔
  • 1956۔ فرانس میں ایفل ٹاور کے بالائی حصے میں آگ لگنے سے کافی نقصان ہوا۔
  • 1957۔ فرانس کے پینسلوینیا میں ہیملٹن واچ کمپنی نے پہلی بار الیکٹرانک گھڑی بنائی۔
  • 1958۔ ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1959۔ الاسکا کو امریکہ کا 49 واں صوبہ اعلان کیا گیا۔
  • 1961۔ امریکی صدر ڈوائٹ آئزن ہاور نے کیوبا کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کئے۔
  • 1962 ۔ افریقی ملک یوگانڈا جمہوریہ بنا۔
  • 1968۔ ملک کے پہلے موسم سے متعلق راکٹ ’مینکا‘کا تجربہ کیا گیا۔
  • 1971 ۔ بھارت۔ پاکستان جنگ شروع ہوئی اور صدر نے ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
  • 1974۔ برما نے آئین اختیار کیا۔
  • 1976۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1977۔ ایپل کمپٹولر کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1985 ۔ اظہر الدین نے پہلی ٹیسٹ اننگز میں 110 رن بنائے۔
  • 1988۔ برطانیہ کی مارگریٹ تھیچر سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والی خاتون بنیں۔
  • 1991۔ اسرائیل نے 23 سال بعد سوویت یونین میں قونصل خانہ کو دوبارہ کھولا ۔
  • 1993۔ امریکی صدر جارج بش اور روس کے صدر بورس یلتسن نے دونوں ملکوں کے نیوکلیائی ذخیرے میں دو تہائی کٹوتی کرنے کے لئے اسٹارٹ۔دوم معاہدے پر دستخط کئے۔
  • 1993۔70 لاکھ لوگوں نے جنوبی افریقہ کی شہریت حاصل کی۔
  • 1994۔ ونیزویلا میں قیدیوں کی بغاوت میں تقریباً 100افراد مارے گئے۔
  • 1995۔ ہریانہ کے ڈبوالی میں ایک اسکول میں آگ لگنے سے 360 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1998۔ اسرائیل میں اسلامی بغاوت کے دوران 412 لوگوں کو قتل کیا گیا۔
  • 1999۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ پر پانی کا پتہ لگانے کے لئے اپنا دوسراانسان کے بغیر طیارہ بھیجا۔
  • 2000۔ کلکتہ کا نام سرکاری طور پر کولکاتا رکھا گیا۔
  • 2004۔ پیرس جانے والے مصر کے ایک بوئنگ 737 طیارہ کے بحر احمر میں حادثے کا شکار ہونے سے مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت 148 مسافر ہلاک ہوئے۔
  • 2004۔ مصر ائرلائنس کے طیارے کے بحراحمر میں گرجانے سے اس میں سوار تمام 148 مسافر مارے گئے۔
  • 2005۔ یو ایس اے نے تامل ناڈو میں سونامی متاثرہ افراد کو پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کے لئے 6.2 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔
  • 2006 ۔ گوگل نے یو ٹیوب کے حصول کا اعلان کیا۔
  • 2007۔ چین کی مارگریٹ چان نے ورلڈ ہیلتھ فیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کی ذمہ داری سنبھالی۔
  • 2009۔ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پر حملہ کیا۔
  • 2009۔ راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
  • 2015۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر باگا میں عسکریت پسند تنظیم بوکوحرم کے حملے میں تقریباً 2000 لوگوں کی موت ہوئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.