ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:33 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 دسمبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

تاریخ میں آج
تاریخ میں آج

1642 - عظیم ریاضی دان، ماہر طبیعیات ، نجومی اور فلاسفر آئزک نیوٹن کی پیدائش۔
1763 - بھرت پور کے مہاراجہ سورج مل کا قتل۔
1771 - مغل حکمران شاہ عالم دوئم مراٹھوں کی سرپرستی میں دہلی کے تخت نشیں ہوئے۔
1861 - عظیم مجاہد آزادی، سیاستدان، ماہر تعلیم اور ایک بڑے سماجی مصلح پنڈت مدن موہن مالویہ کی پیدائش۔
1872 -سنسکرت زبان کے ماہر پنڈت گنگاناتھ جھا کی پیدائش۔
1876 - پاکستان کے بانی اور برطانوی دور حکومت میں بھارت کے ممتاز رہنما اور مسلم لیگ کے صدر محمد علی جناح کی پیدائش۔
1892 - سوامی وویکانند نے کنیا کماری میں سمندر کے وسط میں واقع چٹان پر تین دن تک ریاضت (سادھنا) کی۔
1919 - بالی وڈ کے مشہور موسیقار نوشاد کی پیدائش۔
1923 -1923 - ہندی زبان کے مشہور ادیب دھرم ویر بھارتی کی پیدائش ۔
1924 - کانپور میں پہلی آل انڈیا کمیونسٹ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
1924 - بھارت کے دسویں وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی پیدائش۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.