ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے اہم واقعات - تاریخ میں 26 نومبر کے اہم اور دلچسپ واقعات

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 26 نومبر کے اہم اور دلچسپ واقعات حسب ذیل ہیں۔

آج کی تاریخ اہم کیوں؟
آج کی تاریخ اہم کیوں؟
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 8:00 AM IST

  • سنہ 1527 پوپ کلیمینس ساتویں نے شہنشاہ کیرل اول کے ساتھ معاہدہ کیا۔
  • سنہ 1688 فرانس کے بادشاہ لوئس چودہویں نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1703 میں 1500 برطانوی بحری فوجی طوفان میں ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 1754 مشہور جرمن مصنف جارج فوسٹر کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1588 پہلی بار ٹوٹتے ہوئے تارے کی تصویر لی گئی۔
  • سنہ 1932 عظیم کرکٹر ڈان بریڈمین نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔
  • سنہ 1948 نیشنل کیڈٹ کور کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1949 آزاد بھارت کے آئین پر دستور ساز اسمبلی کے صدر نے دستخط کیے۔
  • سنہ 1960 کانپور اور لکھنؤ کے مابین ملک میں پہلی بار ایس ٹی ڈی سروس کا آغاز ہوا۔
  • سنہ 2008 ممبئی شدت پسندانہ حملے میں 164 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 2012 اروند کیجریوال نے 'عام آدمی پارٹی' تشکیل دی۔
  • سنہ 2014 معروف مورخ تپن رائے چودھری کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.