ETV Bharat / bharat

آج سے ملک میں 'ان لاک' کا آغاز، جانیں خاص باتیں - خصوصی ٹرینیں

آج سے 200 خصوصی ٹرینیں پٹریوں پر دوڑنی شروع ہو گی ہیں، اس کے لیے 1.45 لاکھ مسافروں نے ٹکٹ خریدا ہے، 200 ٹرینیں شروع ہونے کے پہلے ہی دن تقریبا ڈیڑھ لاکھ مسافروں نے ٹکٹ خریدا ہے، ریلوے کے اندازے کے مطابق صرف جون میں 26 لاکھ افراد ریل کے ذریعے سفر کریں گے-

آج سے ملک ہو رہا ہے 'ان لاک' جانیں خاص باتیں

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 12:45 PM IST

پانچویں لاک ڈاؤن کو 'ان لاک-1' کا نام دیا گیا ہے، اس ان لاک 1 میں کئی طرح کی نرمی اور ڈھیل دی گئی ہے، ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کی سختی صرف کورونا وائرس سے متاثرہ کنٹینمنٹ زون تک ہی محدود رہے گا۔

حالانکہ اہم بات یہ بھی ہے کہ ملک میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار کو تجاوز کر چکی ہے۔

وہیں آج سے 200 خصوصی ٹرینیں پٹریوں پر دوڑیں گی، اس کے لیے 1.45 لاکھ مسافروں نے ٹکٹ خریدا ہے، 200 ٹرینیں شروع ہونے کے پہلے ہی دن تقریبا ڈیڑھ لاکھ مسافروں نے ٹکٹ خریدا ہے، ریلوے کے اندازے کے مطابق صرف جون میں 26 لاکھ افراد ریل کے ذریعے سفر کریں گے۔

آپ کو بتا دیں کہ اب تک صرف 15 جوڑی ٹرینیں ہی آمدورفت کررہی تھیں، لیکن ان کی تعداد بڑھا کر 200 کر دی گئی ہیں، چونکہ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک اضافہ ہوا ہے، لیکن اس بار بہت زیادہ نرمی بھی دی گئی ہے، بھارتی ریلوے اپنی ٹرینوں کو آہستہ آہستہ پٹڑی پر لانے کی کوشش کر رہا ہے، پیر سے چلنے والی ٹرینوں میں 'نان اے سی کوچ' بھی شامل ہیں، جو اب تک چلنے والی ٹرینوں میں نہیں تھے۔

ان لاک-1 کی خصوصیات

  • کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاؤن کا نفاذ سختی سے ہوگا
  • وزارت صحت کے ذریعہ جاری کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے، ریاست، مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کی حکومتیں ان کی نشاندہی کریں گی۔
  • کنٹینمنٹ زون کے اندر ، فریم کنٹرول بنا کر رکھا جائے گا، اور صرف ضروری سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
  • پہلے کی تمام پابندیاں سرگرمیوں کو کنٹینمنٹ زون کے باہر مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
  • سرگرمیوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ وزارت صحت کے ذریعہ طے شدہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) پر عمل کریں۔

مرحلہ-1 (8 جون، 2020 سے کھولنے کی اجازت)

  • مذہبی مقامات اور عوامی عبادت گاہیں
  • ہوٹل ، ریستوراں اور دیگر خدمات
  • شاپنگ مال
  • وزارت صحت ان سرگرمیوں کے لئے ایس او پی جاری کرے گی۔ اس کا مقصد ایک دوسرے سے دوری (معاشرتی فاصلہ) رکھنا اور کوویڈ ۔19 کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
  • ایس او پی کے لیے وزارت صحت متعلقہ مرکزی وزارتوں، محکموں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے گی۔
  • دوسرا مرحلہ
  • ریاستوں سے مشاورت کے بعد اسکول ، کالج ، تعلیمی، تربیت، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کھولے جائیں گے۔
  • لوگوں کے تاثرات کی بنیاد پر اداروں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں جولائی 2020 میں فیصلہ لیا جائے گا۔
  • وزارت صحت اور خاندانی بہبود ان اداروں کے لئے ایس او پیز تیار کرے گی۔

محدود سرگرمیوں کی محدود تعداد

  • بین الاقوامی ہوائی سفر
  • میٹرو ریل آپریشن
  • تھیٹر ، جم، سوئمنگ پول، تفریحی مقامات، تھیٹر، بار اور آڈیٹوریم، اسمبلی ہال اور اس طرح کے دیگر مقامات۔
  • سماجی، سیاسی، کھیل، تفریح، تعلیمی، ثقافتی، مذہبی تقاریب، اور دیگر بڑے اجتماعات۔
  • مذکورہ سرگرمیوں کے کھولنے کی تاریخوں کے بارے میں فیصلہ تیسرے مرحلے کی صورتحال کے جائزہ پر مبنی ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.