ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 9:47 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:03 PM IST

ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 11 فروری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

1613 - مغل بادشاہ جہانگیر نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو سورت میں فیکٹری لگانے کی اجازت دی۔
1720 - سویڈن اور پرشیا کے درمیان امن معاہدہ۔
1793 - پرشیا کی فوج نے ہالینڈ کے وینلو پر قبضہ کیا۔
1814 - یوروپی ملک ناروے نے آزادی کا اعلان کیا۔
1889 - جاپان میجی آئین کو اپنایا گیا۔
1919 - فریڈرک ایبرٹ جرمنی کے صدر منتخب کئے گئے۔
1953 - سوویت یونین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑے۔
1964 - تائیوان نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑے۔
1968 - جن سنگھ کے بانی پنڈت دین دیال اپادھیائے کا مغل سرائے میں قتل۔
1979 - ایران کے وزیر اعظم نے استعفی دیا، سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی کا اقتدار پر قبضہ۔
1987 - امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔
1990 - نیلسن منڈیلا 27 سال بعد جیل سے رہا۔
2011 - مصر میں انقلاب کے دوران صدر حسنی مبارک نے استعفی دیا۔
2013 - روس کے كومي علاقہ میں ایک دھماکے میں 18 کانکن مارے گئے۔

Intro:Body:

sdfsd

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.