ETV Bharat / bharat

تاریخ میں یہ دن اس لیے ہے اہمیت کا حامل

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 9:46 AM IST

سنہ 1296۔ سنت گیانیشور کا انتقال

سنہ 1616۔ ڈچ جہاز آرینچ آسٹریلیا کے مغربی ساحل سے شارک بے پہنچا

سنہ 1711۔ اٹلی کے دو قدیم تاریخی شہروں پامپی اور ہرکولینم کی باقیات کو ایک دیہاتی نے دریافت کیا

سنہ 1747۔ ایڈمرل سر ایڈورڈ ہاک کی قیادت میں برطانوی بیڑے نے کیپ فنسٹرر کی دوسری جنگ میں فرانس کو شکست دی

سنہ 1760۔ جارج سوم برطانیہ اورآئرلینڈ کے شاہ بنے

سنہ 1828۔ لندن میں سینٹ کیتھرین ڈاکس کا آغاز ہوا

سنہ 1870۔ امریکہ میں پہلی بار پوسٹ کارڈ استعمال کیے گئے

سنہ 1924۔ انگریزوں نے سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے انہیں دو سال کے لئے جیل بھیج دیا

سنہ 1940۔ بنجامن او ڈیوس امریکی فوج کا پہلا افریقی نژاد سینیئر امریکی جنرل بنا

سنہ 1951۔ بھارت میں پہلے عام انتخابات کا آغاز

سنہ۔ پہلی بار گھریلو استعمال کے لئے مائیکرو ویو اوون کی فروخت ٹپن نامی کمپنی نے شروع کی۔

سنہ 1960۔ نیو یارک میں پہلی الیکٹرانک کلائی گھڑی مارکیٹ میں آئی

سنہ 1972۔ پہلی بار ایف بی آئی ایجنٹوں کی خدمات کے لیے خواتین کو رکھا گیا

سنہ 1990۔ میگھالیہ کے پہلے وزیر اعلی کیپٹن سنگما کا انتقال

سنہ 1995۔ وزیر اعظم نرسمہا راؤ نے اقوام متحدہ کے 50 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کیا

سنہ 2000۔ خلائی جہاز ڈسکوری 13 دن کی مہم کے بعد بحفاظت زمین پر لوٹ آیا

سنہ 2009۔ بغداد میں دو خودکش بم دھماکوں میں تقریبا 155 افراد ہلاک

سنہ 2013۔ نائجیریا میں فوج نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے 74 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.