ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 8:03 AM IST

بھارت اورعالمی تاریخ میں 16 اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

آج کا تاریخی منظر نامہ
آج کا تاریخی منظر نامہ

1793۔انقلاب فرانس کے دوران ملکہ میری ایٹونیشے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

1821۔ میکسیکو کی آزادی کو منظوری ملی۔

1846۔دانتوں کے معالج ولیم مارٹن نے آپریشن کے دوران مریض کو بے ہوش کرنے کے لئے پہلی بار ایتھر کا استعمال کیا۔

1848۔ پہلا امریکی ہومیو پیتھک میڈیکل کالج پنسلوانیہ میں قائم ہوا۔

1867۔ الاسکا کی روس سے امریکہ کو باقاعدہ منتقلی ہوئی۔

1905۔لارڈ کرزن نے پہلی بار بنگال کی تقسیم کرائی۔

1908۔ 'جنرل موٹرس کارپوریشن' کا قیام عمل میں آیا۔

1916۔ برطانیہ میں مارگریٹ سینگر نے خاندانی منصوبہ بندی کلینک بروکلن (نیویارک) میں قائم کیا۔

1916۔ اداکارہ اور گلوکارہ ایم ایس سُبّا لکشمی کی پیدائش ہوئی۔

1942۔ کلکتہ کے جنوب میں بنگال میں تقریباً40 ہزار لوگوں کی مو ت ہوئی۔

1943۔شکاگو کے میئر ایڈورڈ کیلی نے زیر زمین ریل سسٹم کا افتتاح کیا۔

1945۔اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.