۔1803- راجا رام موہن رائے اورالیکزینڈر ڈف نے پانچ طلبا کے ساتھ اسکاٹش چرچ کالج شروع کیا۔
۔1908- لندن میں چوتھے جدید اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
۔ 1913- مشہور صنعت کار تلسی پرساد کھیتان کی پیدائش۔
۔1932 - ہندی فلموں کی مشہوراداکارہ بینا رائےکی پیدائش۔
۔1974- ہنگڈلے میں ہندوستان نے اپنا پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔
۔2001- سال 2008 میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی چین (بیجنگ) کوسونپی گئی۔
۔ 2011- ملک کی تجارتی راجدھانی ممبئی کے زاویری بازار، اوپیرا ہاؤس اور دادر میں بم دھماکے ہوئے۔
۔2017- چین کے اہم سیاسی قیدی نوبل انعام یافتہ لیو زیو آبے کا 61 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال۔