ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - آج کی عالمی تاریخ

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اورمختصر واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 12:28 PM IST

  • ۔1652 - انگلینڈ نےنیدر لینڈ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • ۔1800 بھارت میں برطانوی حکومت نے فورٹ ولیم کالج کا قیام کیا۔
  • ۔1806 ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف بھارتی فوج نے پہلی بغاوت ویلور شروع کی۔
  • ۔1912 - تھامس میکنزی کے استعفی کے بعد ولیم میسی نیوزی لینڈ کے 19ویں وزیراعظم بنے۔
  • ۔ 1913 یوروپی ملک رومانیہ نے بلغرایہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • ۔ 1924 ڈنمارک نے گرین لینڈ پر قبضہ کیا۔
  • ۔1938 ہارورڈ ہیوجز نے 91 گھنٹے طیارہ اڑانے کا ریکارڈ قائم کیا۔
  • ۔1947 چین کے کینٹون علاقے میں ریل گاڑی ندی میں گرجانے سے 200 افراد جاں بحق۔
  • ۔1951۔ اترپردیش کے سابق وزیراعلی اور ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی پیدائش۔
  • ۔1956۔ مدھیہ پردیش کے گوالیار میں خواتین کے پہلے این سی سی کالج کی شروعات۔
  • ۔2008 - بھارتی نژاد کے برطانوی مصنف سلمان رشدی کو بیسٹ آف بکر انعام سے نوازا گیا۔
  • ۔2013 - چین کے سیچوان خطہ میں زمین کھسکنے سے 40 افراد کی موت۔
  • ۔2015 - بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں مفت تقسیم کئے جارہے کپڑوں کو لینے کے لئے بھگڈر مچ گئی جس میں 23 افراد کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.