ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 7:50 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں یکم جولائی کی اہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
  • 1200۔ چین میں دھوپ کے چشمے کی کھوج ہوئی۔
  • 1543۔ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ نے گرین وچ امن معاہدہ پر دستخط کیے۔
  • 1781۔ میسور کے سلطان حیدر علی اور انگریز فوج کے درمیان پورٹو نوو (اب پرانگي پٹّئی) کی جنگ ہوئی۔
  • 1852۔ سندھ میں پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔
  • 1862 ۔کلکتہ ہائی کورٹ کا افتتاح ہوا۔
  • 1878 ۔کناڈا یونیورسل پوسٹل یونین میں شامل ہوا۔
  • 1879 ۔بھارت میں پوسٹ کارڈ کی شروعات ہوئی۔
  • 1904۔ امریکہ کے سینٹ لوئس میں تیسرا اولمپک کھیل شروع ہوا۔
  • 1909۔ انقلابی مدن لال ڈھنگرا نے لندن میں انڈیا آفس میں سیاست داں اے ڈی سی ولیم ہرٹ کرزن وائلی اور ڈاکٹر لال کلا کا گولی مارکر قتل کیا۔
  • 1913۔ سربیا اور یونان نے بلغاریہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1921۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1927۔ بھارت کے سابق وزیراعظم چندر شیکھر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1938۔مشہور بانسری نواز پنڈت ہری پرساد چورسیا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1941۔صحافی اور سابق ایم پی سی وائی چنتامنی کا انتقال ہوا۔
  • 1955 ۔امپیریل بینک آف انڈیا کو قومیاکر ’اسٹیٹ بینک آف انڈیا‘کا نام دیا گیا۔
  • 1962 ۔مغربی بنگال کے پہلے وزیر اعلی اور جدید بنگال کے بانی ودھان چندر رائے کا انتقال ہوا۔
  • 1964 ۔انڈسٹریل ڈیولپمنٹ بینک آف انڈیا قائم ہوا۔
  • 1968 ۔62 ممالک نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1975 ۔اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے قومی ترقی کے لیے 20 نکاتی پروگراموں کا اعلان کیا۔
  • 1979 ۔الیكٹرانك آلات بنانے والی کمپنی سونی نے ’واكمین‘ مارکیٹ میں اتارا۔
  • 1997 ۔کولکتہ میں ’سائنس سٹي‘ كا قیام عمل میں آیاجو برصغیر کا سب سے بڑا سائنسی مرکز ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.