ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - historical events of today

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 19 جون کی اہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 7:00 AM IST

Updated : Jun 19, 2020, 7:24 AM IST

  • 987۔ لوئس چہارم کی فرانس کے بادشاہ کے طور پر تاجپوشی ہوئی۔
  • 1269۔ فرانس کے بادشاہ لوئس نے تمام یہودیوں کو شرم کا بیج پہننے کا حکم دیا۔
  • 1716۔ بندہ سنگھ بہادر مغلوں کے اسیر ہونے کے بعد ایک اذیت گاہ میں فوت ہوگیا۔
  • 1843۔ ‘داس کیپٹل’ کے مصنف اور ماہر عمرانیات، کال مارکس نے شادی کی۔
  • 1865۔ یونین کے جنرل گرینر نے ٹیکساس کے سبھی غلاموں کو آزاد کیا۔
  • 1910۔ پہلا فادرس ڈے (یوم والد) واشنگٹن کے اسپایکن میں منایا گیا۔
  • 1921۔ ترکی اور فلسطین کے عیسائیوں نے یہودیوں کے خلاف دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1933۔ آسٹريا حکومت نے نازی تنظیموں پر پابندی عائدکی۔
  • 1945۔ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1948۔ پاناما اور کوسٹا رکا نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
  • 1949۔ فرانس کی نوآبادیات چندرنگر کے عوام نے انڈین یونین کے ساتھ جڑنے کا فیصلہ کیا۔
  • 1961۔ کویت نے انگلینڈ سے آزادی حاصل کرنے کا اعلان کیا۔
  • 1962۔ مشہور اداکار آشیش ودیارتی کی پیدائش۔
  • 1968۔ مارٹن لوتھر کنگ کی سربراہی میں 50000 افراد نے معاشی انصاف کے لئے مظاہرہ کیا۔
  • 1970۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1980۔ جنوبی افریقہ کے كیپ ٹاؤن شہر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں 34 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1981۔ بھارت نے ایپل سیٹلائٹ کو کامیاب سے لانچ کیا۔
  • 1987۔ لوئس چہارم کی فرانس کے بادشاہ کے طور پر تاجپوشی ہوئی۔
  • 1991۔ سوویت یونین نے ہنگری کو اپنے قبضے سے آزاد کیا۔
  • 1994۔ ارنسٹو سیمپر کولمبیا کے صدر بنے۔
  • 1996۔ مشہور امپائر ڈکی برڈ ایم سی سی کی تاحیات رکنیت سے نوازے گئے۔
  • 2008۔ مشہور بنگالی روزنامہ 'حال' کے بانی ایڈیٹر ورون سین گپتا کی موت ہوئی۔
  • 2013۔ مشہور امریکی اداکار جیمز گینڈولینی کا انتقال ہوا۔
  • 2013۔ نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 48 افراد کو قتل کیا۔

Last Updated : Jun 19, 2020, 7:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.