- 1215۔ انگلینڈ کے کنگ جان نے میگناکارٹا امن معاہدے کو منظور کیا۔
- 1389۔ کوسوو کی جنگ میں عثمانيہ سلطنت (ترکی) نے سربیا کو شکست دی۔
- 1659۔ اورنگ زیب نے خود کو دہلی کا سلطان اعلان کیا۔
- 1664۔ امریکہ میں نیو جرسی کا قیام عمل میں آیا۔
- 1762 ۔ آسٹریا میں کاغذی کرنسی کا چلن شروع ہوا۔
- 1785 ۔دنیا کا پہلا فضائی حادثہ، غبارے میں سفر کررہے دو فرانسیسی شہریوں کی موت ہوئی۔
- 1846 ۔امریکہ اور برطانیہ نےامریکہ اور کناڈا کے درمیان سرحد ی تنازعے کے مدنظر معاہدہ پر دستخط کئے۔
- 1866 ۔فارس نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
- 1896 ۔ جاپان کے سانرکو میں شنتو تہوار کے دوران سنامی کے قہر سے 27 ہزار لوگوں کی موت ہوگئی اور نو ہزار زخمی اور 13 ہزار گھر تباہ ہوئے۔
- 1904۔ بھاپ سے چلنے والا جنرل سلوکم نامی جہاز میں آگ لگنے سے نیویارک بندرگاہ پر ڈوب گیا۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 1000 لوگ مارے گئے۔
- 1908 ۔ کلکتہ شیئربازار شروع ہوا۔
- 1919۔ برطانوی شہری جان ایلکاک اور آرتھر براون نے بغیر کہیں رکے بحر اٹلانٹک کو طیارے سے پار کیا۔
- 1929 ۔ بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور گلوکارہ ثریا کی پیدائش ہوئی۔
- 1931۔ پولینڈ اور سوویت یونین نے دوستانہ اور تجارتی معاہدو پر دستخط کئے۔
- 1937 ۔ سماجی کارکن انا ہزارے کی پیدائش۔
- 1940۔ ہٹلر کے سامنے فرانس کے خود سپردگی کرنے کے بعد جرمن فوج نے پیرس پر قبضہ کیا۔
- 1940۔ سوویت فوج نو لتھوانیا پر قبضہ کیا۔
- 1947 ۔ آل انڈیا کانگریس نے تقسیم ہند کی برطانوی منصوبہ کی تجویز قبول کی۔
- 1950 ۔ اسٹیل کنگ کے نام سےمشہور لکشمی متل کی پیدائش۔
- 1953۔ ملک میں ہوائی پروازوں کیلئے انٹرنل ایئر پروٹ کارپوریشن آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
- 1954 ۔ سوئٹزرلینڈ کے باسیل شہر میں یورپ کی فٹ بال تنظیم يو ای ایف اے (یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن) کی تشکیل ہوئی۔
- 1965۔ جنوبی افریقہ نے ڈچ مصنوعات کی مخالفت کی۔
- 1966۔ امریکہ نے بھارت اور پاکستان کو مکمل اقتصادی مدد بحال کی۔
- 1969۔ مشہور سائنس داں ڈاکٹر داراشا نوشیروان واڈیا کا انتقال ہوا۔
- 1977 ۔ اسپین میں 1936 کے بعد پہلی مرتبہ آزادانہ انتخابات ہوئے۔
- 1982 ۔ فاک لینڈ میں ارجنٹینا کی فوج نے برطانوی فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
- 1986۔ کرکٹر کے کے تاراپور کی موت ایک سڑک حادثے میں ہوئی۔
- 1988۔ پاکستان کے صدر جنرل ضیا الحق نے ملک میں اسلامی شرعی قانون نافذ کیا۔
- 1988 ۔ ناسا نےخلائی گاڑی ایس ۔ 213 لانچ کیا۔
- 1990۔ پنجاب سرکار نے 1984 کے آپریشن بلو اسٹار کے بعد سکھوں کے مقدس گولڈن ٹمپل سے ضبط کی گئی سونے اور دیگر قیمتی اشیاء واپس کیں۔
- 1991۔ پنجاب میں سکھ شدت پسندوں نے ووٹنگ کے دن لوگوں میں خوف پیدا کرنے کیلئے دو ٹرینوں میں دھماکے کرکے 76 لوگوں کو ہلاک کردیا۔
- 1997 ۔ آٹھ مسلم ممالک نے استنبول میں ڈی ۔ 8 نامی ایک تنظیم بنائی۔
- 2005 ۔جمائیکا کے آصفہ پاویل نے ایتھنز میں 8.77 سیکنڈ میں 100 میٹر تیز دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔
- 2006۔ رائے شماری کے بعد سربیا نے مانٹے نیگرو کو آزاد اعلان کیا۔
- 2014 ۔ جوآن مینوئل سینٹوس کولمبیا کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔
آج کی تاریخ - انا ہزارے کی پیدائش
بھارتی اور عالمی تاریخ میں 15 جون کے چند اہم ترین واقعات پر نظر ڈالتے ہیں۔
آج کی تاریخ