ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - mumbai

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 3 دسمبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 7:39 AM IST

Updated : Dec 3, 2019, 8:51 AM IST

  • 1796 - باجی راؤ دوم کو مراٹھا سلطنت کا پیشوا بنایا گیا، وہ مراٹھا سلطنت کے آخری پیشوا تھے۔
  • 1828 - اینڈریو جیکسن امریکہ کے ساتویں صدر منتخب ہوئے۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1829 - وائسرائے لارڈ ولیم بینٹک نے ہندوستان میں ستی رواج پر روک لگائی۔
  • 1884 - ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی پیدائش ہوئی۔
  • 1889 - مجاہد آزادی كھدي رام بوس کی پیدائش ہوئی۔
  • 1912 - ترکی، بلغاریہ، سربیا، یونان اور مونٹیگرو نے جنگ بندی معاہدہ کیا۔
  • 1948 - مشرقی چین کے سمندر میں چینی پناہ گزینوں کو لے جا رہے جہاز کیانگ میں دھماکہ ہونے سے 1،100 افراد کی موت ہوگئی۔
  • 1959 - بھارت اور نیپال نے گنڈک آبپاشی اور بجلی پروجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کئے۔
  • 1967 - بھارت کا پہلا راکٹ (روہنی آر ایچ -75) تھمبا سے لانچ کیا گیا۔
  • 1979 - بھارت کے شہرت یافتہ ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کا انتقال ہوا۔
  • 1982 - بھارت خاتون کرکٹر متالی راج کی پیدائش ہوئی۔
  • 1984 - بھوپال واقع یونین کاربائیڈ فیکٹری سے زہریلی گیس لیک ہونے سے کم از کم 3000 افراد ہلاک اور کئی ہزار افراد جسمانی عارضوں کے شکار ہو گئے۔
  • 1994 - تائیوان میں پہلا آزادانہ بلدیات انتخابات اختتام پذیر۔
  • 1999 - دنیا کے مشہور گٹار نواز چارلی لی برڈ کا انتقال۔
  • 2000 - آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ٹسٹ میچ میں شکست دے کر مسلسل 12 ٹسٹ میچ جیتنے کا ریکارڈ بنایا۔
  • 2004 - بھارت اور پاکستان 40 سال کے بعد مونا باؤ اور کھوکھراپار کے درمیان ریل رابطہ پھر سے بحال کرنے پر اتفاق کیا۔
  • 2008 - ممبئی میں 23 نومبر کو ہونے والے دہشت گرد انہ حملے کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلی ولاس راؤ دیشمکھ نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔
  • 2011 - ہندی فلموں کے مشہور اداکار دیو آنند کا انتقال ہوا۔
  • 2012 - فلپائن میں ’بوفا‘ طوفان سے کم از کم 475 افراد ہلاک۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
Last Updated : Dec 3, 2019, 8:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.