- 1667 - روس کے شمالی علاقہ کے شماخی میں آئے تباہ کن زلزلہ میں 80 ہزار افراد کی موت۔
- 1866 - الہ آباد ہائی کورٹ کا افتتاح کیا گیا۔
- 1867 - الفریڈ نوبل نے ڈائنامائٹ کو پیٹنٹ کرایا۔
- 1930 - جاپان میں ایک ہی دن میں زلزلہ کے 690 جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔
- 1936 - جرمنی اور جاپان کے درمیان کمیونسٹ انٹرنیشنل معاہدے پر دستخط ہوا۔
- 1937 - فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عالمی میلہ کا اختتام۔
- 1948 - بھارت میں قومی کیڈٹ کورکا قیام ہوا۔
- 1949 - آزاد بھارت کے آئین پر آئینی کمیٹی کے چیئرمین نے دستخط کئے اور اسے فوری طور پر نافذ کر دیا گیا۔
- 1960 - ٹیلیفون کی ایس ٹی ڈی نظام کا بھارت میں پہلی بار کانپور اور لکھنؤ کے درمیان استعمال کیا گیا۔
- 1969 - تری پورہ کے سیاستدان اور 10 ویں وزیر اعلی بپلب کمار دیو کی پیدائش ہوئی۔
- 1974 - اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل اوٗ تھاٹ کا برما میں انتقال ہوا۔
- 1982 - مشہور خاتون کرکٹر جھولن گوسوامی کی پیدائش ہوئی۔
- 1998 - پاکستان نے اندھیرے میں بھی حملہ کر سکنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
- 2004 - پاکستان صدر پرویز مشرف کے کشمیر فارمولہ کو پاک و کشمیر کمیٹی نے مسترد کردیا۔
- 2006 - کولمبو نے بھارتی پنچایتی ماڈل کا مطالعہ شروع کیا۔
تاریخ میں آج کا دن - روس
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

Intro:Body:
Conclusion:
ertger
Conclusion: