ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - Allama iqbal

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 6:06 PM IST

1872 امریکہ کے بوسٹن میں آتشزدگی میں 800 گھر جل کر خاک ہوئے۔
1877- بر سغیر میں اردو کے سب سے بڑے شاعر، فلسفی اور مفکر علامہ اقبال کی پیدائش پاکستان کے سیالکوٹ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے ہی 'سارے جہاں سے اچھا' لکھا تھا۔
1921 مشہور سائنسداں البرٹ آیئنسٹین کو پھزکس میں نایاب کارنامہ انجام دینے کے لئے نوبیل اتعام سے نوازا گیا۔
1931 چین نے جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1953 سعودی کو قائم کرنے والے ملک کے پہلے شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمان کا انتقال ہوا۔
1953 جنوب مشرقی ملک کمبوڈیا نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔ کمبوڈیا کو پہلے پنچونیا کے نام سے جانا جاتا تھا۔
1985 روس کے شطرنج کھلاڑی گیری کاسپروو عالمی چیس چیمپیءنشپ جیتنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کے کھلاڑی بنے۔
1989- مشرقی اور مغربی جرمنی کے بیچ 1961 میں تعمیر کی گئی دیوار کو توڑ دیا گیا۔
2000 دیو بھومی کے نام سے مشہور اتراکھنڈ بھارت کا 27واں ریاست بنا۔ 2006 تک اسے اترانچل کے نام سے جانا جاتا تھا۔
2005- بھارت 10ویں صدر 'کے آر نارائنن' کی وفات آج کے ہی دن ہوئی تھی۔
2011 امریکہ کے مشہور نوبیل انعام یافتہ ساءنسداں ہر گووند کھرانہ کا انتقال ہوا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.