- سنہ 1556 میں مغل بادشاہ اکبر نے پانی پت کی دوسری جنگ میں راجا ہیمو کو شکست دی تھی۔
- سنہ 1639 میں امریکہ کے میسا چیسیٹس میں ملک کی پہلی پوسٹ آفس کا قیام ہوا تھا۔ بھارت میں پہلا پوسٹ آفس 1774 میں قائم کیا گیا تھا۔
- سنہ 1940 میں امریکہ کے 32ویں صدر فرینکلن ڈی روزوویلٹ نے تیسری بار صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور ملک کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ تین بار امریکہ کے صدر بننے والے وہ واحد صدر ہیں۔
- سنہ 1915 میں انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر اور ممبئی کے چار بار کمشنر رہے، فیروز شاہ مہتا کا انتقال ہوا تھا۔
- سنہ 1988 میں بھارتی کرکٹر وراٹ کوہلی کی پیدائش دہلی میں ہوئی۔ 2008 میں سری لنکا کے خلاف یک روزہ میچوں میں جبکہ 2011 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی شرعات کی تھی۔
- سنہ 2006 میں عراق کے سابق صدر صدام حسین کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ 23 برس تک عراق پر حکومت کرنے والے صدام حسین کو عدالت نے 1982 میں 148 لوگوں کے قتل کا قصور وار قرار دیا تھا۔
- سنہ 2007 میں چین کا پہلا خلائی طیارہ 'چینج ون' چاند کے مدار میں داخل ہوا۔ اس جہاز کا نام چین کے چاند کے خدا کے نام پر رکھا گیا تھا۔
- سنہ 2007 میں مشہور سرچ انجن گوگل نے دنیا کے سامنے 'اینڈرائڈ سافٹ ویئر' پیش کیا۔ آج کی تاریخ میں یہ سافٹ ویئر دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا موبائل آپریٹنگ سافٹ ویئر ہے۔
- سنہ 2008 میں مشہور فلم ہدایت کار بلدیو چوپڑا کا انتقال ہوا۔ انہوں نے فلم کروٹ کی ہدایتکاری سے 1949 میں اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی تھی۔
- سنہ 2011 میں آسام کے مشہور گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار بھوپین ہزاریکا کا انتقال ہوا تھا۔ رواں برس بھارتی حکومت نے ان کو 'بھارت رتن' سے نوازا تھا۔
- سنہ 2013 میں بھارت نے مارس آربیٹر مشن کو سری ہریکوٹا سے لانچ کیا، اس کے ساتھ بھارت، مریخ پر پہنچنے والا چوتھا ملک بنا۔ یہ مشن خلا میں بھیجا گیا اب تک کا سب سے سستا مشن تھا۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں:
تاریخ میں آج کا دن

Intro:Body:
Conclusion:
tikghn
Conclusion: