- ستمبر کی 17 یتاریخ کو ہی سنہ 1598 ہالینڈ کےملاح نے ماریشس دریافت کیا تھا۔
- آج ہی کے دن سنہ 1915 میں بھارت کے مشہور مصور مقبول فدا حسین کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1934 اس وقت کے سوويت یونین لیگ آف نیشن میں شامل ہوا۔
- سنہ 1941 نیوزی لینڈ کی لیبر پارٹی نے سزائے موت کا خاتمہ کیا۔
- سنہ 1944 دوسری عالمی جنگ کے وقت ہالینڈ پر حملے شروع ہوئے۔
- سنہ 1947 امریکہ میں محکمہ دفاع کی تشکیل ہوئی۔
- سنہ 1949 جنوبی ہند کی سیاسی پارٹی دراوڑ منیتر کزگم (ڈی ایم کے) کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1950 بھارت کے موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1956 انڈین آئل اینڈ نیچرل گیس کمیشن کا نفاذ عمل میں آیا۔
- سنہ 1956 آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز ہوا۔
- سنہ 1957 ملائیشیا، اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
- سنہ 1970 اردن میں خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
- سنہ 2004 یورپی پارلیمنٹ نے مالدیپ پر پابندی عائدکرنے کی تجویز منظور کی۔
- سنہ 2011 نیویارک کے جوكوٹی پارک میں 'وال اسٹریٹ گھیرو' تحریک کا آغاز ہوا۔
- سنہ 2016 نیویارک کے چیلسی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔
- آج ہی کے روز سنہ 2017 پی وی سندھو کوریا اوپن سپر سیریز جیتنے والی پہلی بھارت بیڈمنٹن کھلاڑی بنیں۔
عالمی تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - بھارت سمیت عالمی تاریخ
بھارت سمیت عالمی تاریخ میں 17 ستمبر کے چند اہم واقعات کچھ اس طرح ہیں۔
آج کا دن کی اہمیت
- ستمبر کی 17 یتاریخ کو ہی سنہ 1598 ہالینڈ کےملاح نے ماریشس دریافت کیا تھا۔
- آج ہی کے دن سنہ 1915 میں بھارت کے مشہور مصور مقبول فدا حسین کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1934 اس وقت کے سوويت یونین لیگ آف نیشن میں شامل ہوا۔
- سنہ 1941 نیوزی لینڈ کی لیبر پارٹی نے سزائے موت کا خاتمہ کیا۔
- سنہ 1944 دوسری عالمی جنگ کے وقت ہالینڈ پر حملے شروع ہوئے۔
- سنہ 1947 امریکہ میں محکمہ دفاع کی تشکیل ہوئی۔
- سنہ 1949 جنوبی ہند کی سیاسی پارٹی دراوڑ منیتر کزگم (ڈی ایم کے) کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1950 بھارت کے موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1956 انڈین آئل اینڈ نیچرل گیس کمیشن کا نفاذ عمل میں آیا۔
- سنہ 1956 آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز ہوا۔
- سنہ 1957 ملائیشیا، اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
- سنہ 1970 اردن میں خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
- سنہ 2004 یورپی پارلیمنٹ نے مالدیپ پر پابندی عائدکرنے کی تجویز منظور کی۔
- سنہ 2011 نیویارک کے جوكوٹی پارک میں 'وال اسٹریٹ گھیرو' تحریک کا آغاز ہوا۔
- سنہ 2016 نیویارک کے چیلسی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔
- آج ہی کے روز سنہ 2017 پی وی سندھو کوریا اوپن سپر سیریز جیتنے والی پہلی بھارت بیڈمنٹن کھلاڑی بنیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
ereterte
Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:14 PM IST