ETV Bharat / bharat

راجستھان: سیاسی رسہ کشی کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی انٹرویو

راجستھان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سیاسی مبصر نیرجا چودھری نے ای ٹی وی بھارت کے نیوزایڈیٹر نشانت شرما کے ساتھ خاص بات چیت کی۔

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 9:20 PM IST

سیاسی رسہ کشی کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی انٹرویو

ریاست راجستھان میں سیاسی گہما گہمی کے پیش نظر معروف سینئر صحافی نیرجا چودھری نے کہا کہ' اب وقت کی ضرورت ہے کہ ایک غیر گاندھی اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لئے کانگریس کی باگ ڈور سنبھالے۔

انہوں نے کہاکہ کانگریس پارٹی ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو ملک کی تحریک آزادی سے جڑی ہوئی ہے، لیکن اب وہ وجود کے لیے جنگ لڑ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ' کانگریس پارٹی اپنے کھوئے وجود کی بازیابی سے دور ہے اور آئندہ نسل کے رہنماؤں کے خلاف لڑائی اور نقصان سے دوچار ہے جو کہ اس پارٹی کی مستقبل ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.