ETV Bharat / bharat

مغربی ریلوے سے پارسل کی تین خصوصی ٹرینیں روانہ ہوئیں

مغربی ریلوے کے مختلف اسٹیشنوں سے دودھ کے ایک ایک ریک سمیت تین پارسل خصوصی ٹرینیں روانہ کی گئیں۔

Three special parcel trains departed from Western Railway
مغربی ریلوے سے پارسل کی تین خصوصی ٹرینیں روانہ ہوئیں
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 4:11 PM IST

مغربی ریلوے کی جانب سے پیر کو جاری ایک ریلیز میں بتایا گیا کہ اتوار کو مغربی ریلوے کے مختلف اسٹیشنوں سے دودھ کے ایک ایک ریک سمیت تین پارسل خصوصی ٹرینیں روانہ ہوئیں، جن میں اوکھا سے چانگساری اور باندرہ ٹرمینس سے لدھیانہ پارسل خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔ دودھ کی ایک خصوصی ٹرین پالن پور سے ہند ٹرمینل کے لئے روانہ ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ 15 جولائی سے دو ملک ٹینکر آنند سے ٹرین نمبر 00913 پوربندر۔ شالیمار پارسل خصوصی ٹرین کواس ماہ کے دوران ہر بدھ اور جمعہ کو جوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسی ٹرین میں دو اضافی پارسل گاڑیاں (وی پی یو) آج سے آئندہ نوٹیفکیشن تک جوڑی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.