ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - دنیا بھر کی تاریخ پر ایک نظر

بھارت اورعالمی تاریخ میں 14 جولائی کے اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 6:40 AM IST

  • 1223 - فلپ دوم کی وفات کے بعد ان کا بیٹا لوئس فرانس کا شہنشاہ بنا۔
  • 1536 - فرانس اور پرتگال نے اسپین کے خلاف لیونس کے بحری معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1636 - مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے اورنگ زیب کو دکن کا وائسرائے مقرر کیا۔
  • 1656 - سکھ گرو ہر کشن جی کی ولادت۔
  • 1789 - فرانسیسی انقلاب کا آغاز۔
  • 1850 - مصنوعی طور پر جمائے گئے برف کی پہلی عوامی نمائش۔
  • 1853 - نیوزی لینڈ نے پہلی بار عام انتخابات کرائےگئے۔
  • 1861 - امریکہ کا کوٹ لنگ نے مشین گن بنائی۔
  • 1864 - امریکی ریاست مونٹانا کے صدر مقام ہیلینا میں سونے کی دریافت۔
  • 1914 - رابرٹ ایچ گوڈارڈ نے مائع راکٹ ایندھن کو پیٹنٹ کرایا۔
  • 1927 ہوائی جہاز کی پہلی تجارتی پروازکی شروعات ۔
  • 1940 - دوسری جنگ عظیم میں جرمن بمباروں نے سوئز پر بمباری کی۔
  • 1945 - ملک کے بڑے صنعتکار شیو نادر کی پیدائش۔
  • 1958 - عراقی فوج نے بادشاہت کا خاتمہ کیا۔
  • 1965 - مریخ کے قریب سے گذرنے والے ناسا خلائی جہاز نے کسی دوسرے سیارے کی پہلی قریبی تصاویر کھینچی۔
  • 1972 - سوویت روس نے زیر زمین جوہری تجربہ کیا ۔
  • 1975 - مشہور موسیقار مدن موہن کا انتقال ۔
  • 1987 - تائیوان میں 37 سال کے بعد مارشل لاء کا خاتمہ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.