ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - آج کی تاریخی اہمیت کیا ہے

بھارت اور عالمی تاریخ میں چھ جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 6:44 AM IST

  • 1483۔ رچرڈ سوئم انگلینڈ کے شہنشاہ بنے۔
  • 1560۔ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ نے ایڈنبرگ معاہدہ پر دستخط کیے۔
  • 1763 ۔ میر جعفر کی بنگال کے نواب کی حیثیت سے دوبارہ تاجپوشی ہوئی۔
  • 1787۔مغربی بنگال کے شیوپور میں باٹنیکل گاردن آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1799 ۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے لاہور پر قبضہ کیا۔
  • 1837۔ سماجی مصلح آر جی بھنڈارکر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1881۔سنت گلاب راوَ مہاراج کا ودربھ میں جنم ہوا۔
  • 1885-فرانس کے لوئی پاشچر نے ریبیز کے ٹیکے کا کامیاب تجربہ کیا، جس نے طبی سائنس کی دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کردیا۔
  • 1901۔ جن سنگھ کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1905- مشہور سماجی مصلح لکشمی بائی کیلکر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1912۔سویڈن اسٹاک ہوم میں پانچویں اولمپک گیمس شروع ہوئے۔
  • 1923 –سوویت سوشلسٹ ریپبلک کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1935- تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کی پیدائش ہوئی۔
  • 1941 ۔ نازیوں نے یورپی ملک لیتھوانیا میں پانچ ہزار یہودیوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔
  • 1942۔ میں مجاہد آزادی اور جنم بھومی اخبار کی ایڈیٹر ارملا دیوی شاستری کا علاج کی سہولتیں میسر نہ ہونے اور تغذیہ کی کمی کی وجہ سے جیل میں انتقال ہوگیا انہوں نے 1930 میں 'کارا گار کے انوبھو' نامی کتاب بھی لکھی تھی جنہیں ستیہ گرہ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
  • 1943۔ راس بہاری بوس نے آزاد ہند فوج کی کمان نیتا جی سبھاش چندر بوس کو سونپی۔
  • 1944۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس نے مہاتما گاندھی کو پہلی بار 'بابائے قوم' کے نام سے خطاب کیا۔
  • 1945۔نکارا گوا اقوام متحدہ کے چارٹر کو باقاعدہ طریقے پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بنا۔
  • 1946 – امریکہ کے 43 ویں صدر جارج واکر بش کی پیدائش ہوئی۔
  • 1958۔ اڈولفو لوپیز میکسیکو کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1958۔ الاسکا امریکہ کی 49 ویں ریاست بنا۔
  • 1959۔ تملناڈو کے ویلور اسپتال میں پہلی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری ہوئی۔
  • 1961۔موزمبیق کے قریب پرتگال کے جہاز میں دھماکہ ہونے سے 300 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1962 - ہند-چین جنگ کی وجہ سے بندناتھو لا درہ دوبارہ کھولا گیا۔
  • 1964۔ افریقی براعظم کے ملک ملاوی نے برطانیہ سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
  • 1978 ۔ جزائر سلیمان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
  • 1979 ۔ سوویت یونین نے مشرقی قازق میں جوہری تجربہ کیا۔
  • 1980۔فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1986 ۔ میں مجاہد آزادی بابو جگجیون رام کا انتقال ہوا۔
  • 1997 - بالی وڈ کے مشہور فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اسکرپٹ رائٹر اور مصنف چیتن آنند کا انتقال ہوا۔
  • 1998 ۔ ون ڈے کرکٹ میں ٹیم انڈیا کی سلامی جوڑی سچن تندولکر اور سورو گنگولی نے پہلے وکٹ کے لیے 252 رنوں کی شراکت کرکے ریکارڈقائم کیا۔
  • 2000۔دہشت گردی کے خلاف اور سرحد پر سرگرم جرائم پیشہ افراد کے بارے میں اطلاعات کا تبادلہ کرنے کے لیے ماہرین پر مشتمل ایک مشترکہ اکائی قائم کرنے کے سلسلے میں بھارت اور نیپال نے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے۔
  • 2002۔افغانستان کے نائب صدر عبدالقادر کا کابل میں قتل ہوا۔
  • 2002۔بھارت کے مشہور صنعت کار دھیرو بھائی امبانی کا انتقال ہوا۔
  • 2005 - میکسیکو میں چالیس ہزار سال قبل انسانی پاؤں کے نشان ملے۔
  • 2006۔بھارت اور چین کے درمیان 1962 کی جنگ کے بعد سے بند پڑے ناتھولا درے کو 44 سال بعد کاروبار کے لیے کھولا گیا۔
  • 2008 - جنوبی مصر میں 5000 سالہ شاہی قبرستان دریافت کیا گیا۔
  • 2009۔جدرانكا كوسور کروشیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
  • 2011 ۔ ہیری پاٹر سیریز کی آخری فلم 'ہیری پاٹر اور ڈیتھلی ہیلوز پارٹ 2' کا لندن میں پریمیئر ہوا۔
  • 2012۔پاکستان میں مسلح افراد نے 18 افراد کو قتل کیا۔
  • 2012 ۔ روس میں شدید سیلاب سے 140 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2013۔نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اسکول پر حملہ کرکے 42 افراد کا قتل کیا۔
  • 2013 ۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں نوواک جوکووچ کو ہرا کر اینڈی مرے سال 1936 کے بعد اس خطاب پر قبضہ جمانے والے انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی بنے۔
  • 2013۔نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اسکول میں حملہ کرکے 42 افراد کو قتل کیا۔
  • 2014۔اسرائیلی فضائیہ نے غزہ پٹی پر حملہ کیا جس میں حماس کے سات ممبر مارے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.