ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - indian history at a glance

بھارت سمیت عالمی تاریخ میں چار جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 6:43 AM IST

  • 1760۔ میر جعفر کے پیر بیٹے میران کی بہار میں پٹنہ کے نزدیک گنڈک ندی کے ساحل پر بجلی گرنے سے موت ہوئی۔
  • 1776 ۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1779۔فرانسیسی جہازی بیڑے نے گرینیڈاپر قبضہ کیا۔
  • 1789۔ایسٹ انڈیا کمپنی نے ٹیپو سلطان کے خلاف پیشوا اور نظام کے ساتھ معاہدہ کیا۔
  • 1827۔نیویارک میں غلاموں کا رواج ختم کیا گیا۔
  • 1838۔برطانیہ میں کوئلہ کان حادثہ میں 26 بچوں کی موت ہوئی۔
  • 1848 ۔فرانسواواشاٹوبرياں نامی فرانسیسی شاعر کا انتقال ہوا۔
  • 1865 ۔مشہور انگریزی ناول ایلس ان ونڈرلینڈ کی اشاعت ہوئی۔
  • 1881۔سلی گڑی اور دارجلنگ کے درمیان ٹوائے ٹرین کا آغاز ہوا۔
  • 1886۔فرانس نے امریکہ کو اسٹیچو آف لبرٹی کا تحفہ دیا۔
  • 1886۔کناڈا کی پہلی بین البراعظمی ٹرین برٹش کولمبیا کے پورٹ موڈی پہنچی۔
  • 1897۔مشہور پنجابی ناول نگار نانک سنگھ کا ضلع جہلم کے چاک حامد گاؤں میں ایک ہندو خاندان میں جنم ہوا۔
  • 1898۔بھارت کے سابق وزیر اعظم گلزاری لال نندا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1900۔ مذہبی رہنما سوامی شیوانند سرسوتی کا جنم ہوا۔
  • 1902۔سماجی مصلح اور مذہبی رہنما سوامی وویکانند کاانتقال ہوا۔
  • 1906۔برطانیہ، فرانس اور اٹلی نے ایتھوپیا کو آزادی دی۔
  • 1916 ۔ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ نسیم بانو کی پیدائش ہوئی۔
  • 1933۔ مہاتما گاندھی کو ایک برس کی قید کی سزا ہوئی۔
  • 1934 ۔لیو جیلارڈ نے ایٹم بم کے چین ری ایکشن کا پیٹنٹ کرایا۔
  • 1938 ۔فرانس اور ترکی کے درمیان معاہدہ ہوا۔
  • 1942۔دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے خلاف امریکی بحریہ کی مہم شروع کی۔
  • 1946 ۔فلپائن کو امریکہ کی غلامی سے آزادی ملی۔
  • 1947 ۔برطانوی پارلیمنٹ میں بھارت کی آزادی بل کی تجویز رکھی گئی تھی جس کے تحت ملک کی تقسیم بھارت اور پاکستان کی صورت میں ہوئی۔
  • 1963۔ قومی پرچم کو ڈیزائن کرنے والے مجاہد آزادی پنگالی وینکیا کا انتقال ہوا۔
  • 1979۔الجیریا کے اولین صدر احمد بین 14برس کی عمر قید کے بعد رہا ہوئے، 1965 میں ان کی حکومت کا تختہ پلٹ کر انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔
  • 1982۔بالی وڈ کے مشہور نغمہ نگار بھرت ویاس کا انتقال ہوا۔
  • 1986۔مشہور کرکٹر سنیل گواسکر نے 115 ٹیسٹ میچ کھیلنے کا ریکارڈ بنایا۔
  • 1996۔روس کے صدر بورس یلسن چار سال کے لیے دوبارہ صدر منتخب ہوئے۔
  • 1997 ۔امریکی جہاز 'سوزرنر' مریخ پر پہنچا۔
  • 1998 ۔برطانیہ کی ایک پاوربوٹ 'دی کیبل اینڈ وائرلیس ایڈنچر' نے 74 دن 20 گھنٹے اور 38 منٹ میں سفر مکمل کرکے سب سے جلد عالمی سفر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
  • 1999۔لینڈر پیس اور مہیش بھوپتی نے ومبلڈن میں مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیتا۔
  • 2000۔ معلوم ذرائع آمدنی سے زائد اثاثہ رکھنے کے معاملے میں بہار کی وزیراعلی رابڑی دیوی اور راشٹریہ جنتادل کے صدر لالو پرساد یادو کے کیس کی سماعت شروع ہوئی۔
  • 2003۔ پاکستان میں شیعہ مسجد پر حملہ میں 44 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2005 ۔آسٹریلیا میں ڈالفن کی ایک نئی نسل سنبفن تلاش کی گئی۔
  • 2006۔گاندھی امن انعام یافتہ اور بھارت میں جرمنی کے سابق سفیر گرهارڈ فشر کا انتقال ہوا ۔
  • 2007۔غزہ پٹی میں قیدی بنائے گئے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے صحافی الین جانسٹن حکمراں حماس اور اغوا کاروں کے درمیان ایک سمجھوتے کے بعد رہا ہوئے۔
  • 2008۔تقریبا آٹھ سال بعد چین کی سرزمین اور تائیوان کے درمیان باقاعدہ براہ راست جہاز سروس کا پہلا ہوائی جہاز تائیوان کے تايويوآن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔
  • 2012۔یورپی جوہری تحقیق تنظیم سرن (سی ای آر این) نے ہگس بوسان ذرات تلاش کرنے کا اعلان کیا۔
  • 2013۔امریکہ کے شکاگو شہر میں فائرنگ کے واقعہ میں 12 افراد ہلاک اور دیگر 60 زخمی ہوئے۔
  • 2015۔چلی نے پہلی بار کوپا امریکہ فٹ بال کا خطاب جیتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.