ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - news india

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 12 دسمبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 7:22 AM IST

سنہ 1800 میں واشنگٹن ڈی سی کو امریکہ کا دارالحکومت بنایا گیا۔

سنہ 1911 میں بھارت کا دارالحکومت کلکتہ سے دہلی منتقل ہوا۔

سنہ 1911 میں جارج پنجم اور ملکہ میری شہنشاہ کی حیثیت سے بھارت آئے۔

سنہ 1915 میں چین کے صدر یوآن کی ژی نے بادشاہت کو بحال کیا اور خود کو شاہ چین قرار دیا۔

سنہ 1923 میں اٹلی میں دریائے پو کا باندھ ٹوٹ جانے سے 600 افراد ہلاک ۔

سنہ 1949 مشہور اداکار رجنی کانت کی پیدائش۔

سنہ 1958 میں گیانا اقوام متحدہ کا رکن بنا۔

سنہ 1963 میں کینیا کو آزادی ملی۔

سنہ 1983 میں سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کی پیدائش۔

سنہ 1990 میں ٹی این شیشن چیف الیکشن کمشنر بنے۔

سنہ 1992 میں حیدرآباد کی حسین ساگر جھیل میں بودھ کا مجسمہ نصب کیا گیا۔

سنہ 1996 میں گنگا کے پانی کی تقسیم سے متعلق ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین 30 سالہ معاہدہ پر دستخط ۔

سنہ 2001 میں بھارت نے نیپال کو دو چیتا ہیلی کاپٹر اور اسلحہ دیا۔

سنہ 2005 میں فلم اور ٹیلی ویژن سیریلز کے پروڈیوسر رامانند ساگر کا انتقال ہوا ۔

سنہ 2012 میں اتراکھنڈ کے پہلے وزیر اعلی نتیانند سوامی کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.