ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 3 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 8:28 AM IST

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
  • سنہ 1783 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور برطانیہ کے مابین پیرس معاہدہ کے بعد انقلابی جنگ کا خاتمہ۔
  • سنہ 1886 میں مشہور شاعرو ادیب میتھلی شرن گپتا کی پیدائش۔
  • سنہ 1923 میں مشہور طبلہ نواز کشن مہاراج کی پیدائش۔
  • سنہ 1926 میں ہندی اور بنگالی فلموں کے مشہور اداکار اتم کمار کی ولادت۔
  • سنہ 1940 میں ہندی فلموں کےموسیقار لکشمی کانت-پیارےلال میں سے ایک پیارے لال کی پیدائش۔
  • سنہ 1943 میں اتحادیوں کا دوسری عالمی جنگ کے دوران اٹلی پر حملہ ۔
  • سنہ 1971 میں قطر ایک آزاد ملک بن گیا۔
  • سنہ 1976 میں بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کی پیدائش۔
  • سنہ 1984 میں جنوبی فلپائن میں طوفان سے تقریبا 1300 افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد زخمی۔
  • سنہ 1992 میں ہندوستان کی مشہور خاتون پہلوان ساکشی ملک کی پیدائش۔
  • سنہ 1998 میں ناوابستہ تحریک کانفرنس میں نیلسن منڈیلا کے مسئلہ کشمیر اٹھائے جانے پر ہندوستان کا سخت اعتراض۔
  • سنہ 2004 میں روسی فوجیوں نے اغوا کاروں کے قبضہ سے اسکول کو آزاد کرایا۔
  • سنہ 2006 میں یوروپ کا پہلا تین سالہ قمری مشن اختتام پذیر۔
  • سنہ 2006 میں ہند نژاد بھرت جگ دیو نے گیانا کے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
  • سنہ 2007 میں چین کے صوبہ سنکیانگ میں 16 کروڑ سال پرانی مخلوق کے 17 دانت دریافت ہوئے۔
  • سنہ 2008 میں راجیندر کمار پچوری کو ایک بار پھر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے موسمیاتی تبدیلی برائے بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ منتخب ہوئے۔
  • سنہ 2014 میں ہندوستان اور پاکستان میں طوفانی بارشوں سے 200 سے زائد افراد ہلاک۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.