ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - 16 اگست کے چند اہم واقعات

سنہ 2018 میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا 93 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 8:11 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 16 اگست کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

  • سنہ 1691 میں امریکہ میں یارک ٹاؤن، ورجینیا کی دریافت ہوئی۔
  • سنہ 1743 میں انگلینڈ میں سب سے پہلے باکسنگ قواعد وضع کیے گئے۔
  • سنہ 1777 میں امریکہ نے برطانیہ کو بیننگٹون کی لڑائی میں شکست دی۔
  • سنہ 1780 میں برطانیہ نے امریکیوں کو کیمڈین، جنوبی کیرولینا کی لڑائی میں فیصلہ کن انداز میں شکست دی۔
  • سنہ 1854 میں نیشنل ایمگریشن کانفرنس کا آغاز کلیو لینڈ میں ہوا۔
  • سنہ 1858 میں امریکی صدر جیمس بکانن کو برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی جانب سے ایک ٹیلی گراف پیغام ٹرانس اٹلانٹک کیبل کے ذریعے نشر کیا گیا۔
  • سنہ 1886 میں عظیم سنت اور مفکر رام کرشن پرم ہنس دیو کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1890 میں صحافی اور وکیل الیگزینڈر کلارک لائبیریا کے نامزد وزیر منتخب ہوئے۔
  • سنہ 1906 میں جنوبی امریکی ملک چلی میں آئے 8.6 شدت کے زلزلے سے تقریباً 20 ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
  • سنہ 1928 میں لائنر ایس ایس بریمین کو جرمن بحر ہند میں لانچ کیا گیا۔
  • سنہ 1931 میں آسٹریا کے شہر لیبن کے نزدیک ٹرین کی ٹکر سے 13 افراد کی موت ہوئی۔
  • سنہ 1933 میں اسپینسر ٹریسی اور کولین مور کی فلم ’دی پاور اینڈ دی گلوری‘ شائع ہوئی۔
  • سنہ 1946 میں مسلم لیگ نے ڈائریکٹ ایکشن ڈے کا اعلان کیا۔ اس دوران کولکاتہ میں ہوئے تشدد میں تقریباً 5000 افراد ہلاک اور 15،000 زخمی ہوئے تھے۔
  • سنہ 1954 میں اسپورٹس الیسٹریٹڈ میگزین کا پہلا شمارہ امریکہ میں شائع ہوا۔
  • سنہ 1960 میں قبرص نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ وہاں یہ دن یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
  • سنہ 1970 میں ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ منیشا کوئرالہ کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1997 میں راک اینڈ رول کنگ ایلوس پریلسے اپنے گھر کے باتھ روم میں مردہ پائے گئے۔
  • سنہ 1997 میں پاکستانی گلوکار نصرت فتح علی خان انتقال ہوا۔
  • سنہ 2001 میں ماہرین فلکیات نے ھبل خلائی دوربین کا استعمال کرکے نظام شمسی سے باہر واقع اک سیارہ ڈھونڈ نکالا۔
  • سنہ 2012 میں ا وکی لیکس کے بانی جولین اسانجے کو ایکواڈور نے سیاسی پناہ دی۔
  • سنہ 2018 میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا 93 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.