ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر میں تیسرے روز بھی انکاؤنٹر جاری - ضلع کپواڑہ میں60 گھنٹوں سے عسکریت پسندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم

بھارت-پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جاری تصادم میں متعدد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

jammu kashmir
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 11:43 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں60 گھنٹوں سے عسکریت پسندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم جاری ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ابھی تک کتنے عسکریت پسند مارے گئے ہیں اور کتنے اندر روپوش ہیں کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سی آر پی ایف کے اہلکار اور جموں و کشمیر پولیس کے دو اہلکار تصادم میں ہلاک ہوئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی تعداد5 ہوگئی ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.