ETV Bharat / bharat

نفرت اورظلم سے رام کا ظہور نہیں ہوسکتا :راہل - ایودھیا میں بھگوان رام مندر کا سنگ بنیاد

وزیر اعظم نریندر مودی کے رام مندر بھومی پوجن کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' نفرت اور ظلم سے رام کا ظہور نہیں ہوسکتا '۔

نفرت اورظلم سے رام کا ظہور نہیں ہوسکتا :راہل

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 5:35 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے ایودھیا میں بھگوان رام کی مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے فوراً بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ رام مریادا پرشوتم ہیں اور نفرت اور ظلم سے ان کا کبھی ظہور نہیں ہوتا'۔

نفرت اورظلم سے رام کا ظہور نہیں ہوسکتا :راہل
نفرت اورظلم سے رام کا ظہور نہیں ہوسکتا :راہل

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ'بھگوان رام بہترین انسانی خوبیوں کا مظہر ہیں۔ وہ ہمارے دل کی گہرائیوں میں بسی انسانیت کا محور'۔

انہوں نے کہا کہ 'رام محبت کے علمبردار ہیں، ان کا کبھی بھی نفرت میں ظہور نہیں ہوسکتا ہے۔ کبھی بھی ظلم سے ان کا ظہور نہیں ہوسکتا'۔

انہوں نے کہا کہ' رام انصاف ہے، ناانصافی میں ان کا کبھی ظہور نہیں ہوسکتا'۔

مزید پڑھیں:

بابری مسجد کی تاریخی داستان

اس سے قبل کانگریس کے شعبہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ 'رام مندر بھومی پوجن کی مبارکباد، امید ہے قربانی، فرض، شفقت، سخاوت ، اتحاد، بھائی چارہ اور ہم آہنگی کے اقدار زندگی جینے کا راستہ بنیں گے۔ 'جئے سییا رام'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.