ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

ہفتہ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

author img

By

Published : Oct 3, 2020, 1:20 PM IST

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

اس سے قبل ڈیزل کی قیمت میں دو دن کمی کی گئی تھی، جبکہ پٹرول کی قیمت دس دن سے مستحکم ہے۔ گزشتہ ایک مہینے میں ڈیزل تین روپے سے زیادہ فی لیٹر سستاہوچکا ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے خام تیل کی مانگ میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔

ملک کی سرخیل کمپنی انڈین آئل(آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔

ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے فی لیٹر رہا۔

یہ پڑھیں: 'ہماچل کے لوگوں کا خواب پورا ہوا'

کولکاتا میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 روپے فی لیٹر پر برقرار رہا۔

چنئی میں پٹرول کی قیمت 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 75.99 روپے ہے۔

آئی او سی ایل سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.