ETV Bharat / bharat

'سوشانت سنگھ کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی'

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 8:49 PM IST

بالی ووڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے کے تعلق سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ عارف نسیم خان نے کہا کہ' اس کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، کیونکہ ممبئی پولیس کا ہمیشہ سے موازنہ اسکاٹ لینڈ یارڈ سے کیا جاتا ہے۔ لیکن اس معاملے کے بعد ممبئی پولیس کی شبیہ کہیں نہ کہیں داغدار ضرورر ہوئی ہے'۔

'سشانت سنگھ کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی'

ممبئی پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نے اس بارے میں کہا کہ آگے کیا کارروائی کی جائیگی اسکا فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔

بعض حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سوشانت سنگھ راجپوت معاملے پر بہار پولیس کے ساتھ ممبئی پولیس نے جو رویہ اپنایا اس سے بہار حکومت نے سی بی آئی جانچ کی سفارش کی تاکہ اس راز سے پردہ اٹھ سکے جسے پوشیدہ رکھنے کے لئے ممبئی پولیس نے ہر ممکن کوشش کی۔

حالانکہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ممبئی پولیس کمشنر اور ژونل ڈ ی سی پی ابھیشک تریمکھے جو کبھی تھانے ضلع میں تعینات تھے اور وہاں بھی انڈر ورلڈ اور سی ڈی آر نکالنے والوں کے خلاف جانچ کے نئے نئے طریقے اپنائے تھے ٹھیک وہی طریقہ ممبئی میں بھی اپنانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

لیکن یہاں معاملہ الٹا پڑ گیا، بہار حکومت نے وقت کے پردے کو چیر کر کافی آگے تک دیکھ لیا تھا انھیں اس بات کا اندازہ تھا کہ ممبئی میں رہ کر سوشانت سنگھ کی موت کی جانچ کرنا نہ صرف ممبئی پولیس کی شان کے خلاف ہے بلکہ ان کے لئے بھی بہتر نہیں۔

مزید پڑھیں:

'حکومت بہار کا قدم درست، مہاراشٹر حکومت کے الزامات بے بنیاد'

اب جب جانچ سی بی آئی کے سپرد کر دی گئی ہے تو اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ کبھی نہ ہار ماننے والی ممبئی پولیس اس معاملے سے کیسے کنارہ کشی اختیار کرتی ہے یا ریویو پٹیشن کے لئے سپریم کوٹ کا رخ کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.