ETV Bharat / bharat

سینسیکس میں 129 پوائنٹس اور نفٹی میں 32 پوائنٹس کی کمی ہوئی

لاک ڈاؤن میں راحت دیے جانے کے سبب معاشی سرگرمیوں کے دوبارہ شروع ہونے کی بدولت چھ روز سے جاری تیزی پر جمعرات کو اس وقت بریک لگ گیا جب بینکنگ اور مالیاتی گروپ میں ہوئی فروخت کے سبب سینسیکس 128.84 پوائنٹس اور اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 32.45 پوائنٹس کم ہوئے۔

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 10:57 PM IST

سینسیکس میں 129 پوائنٹس اور نفٹی میں 32 پوائنٹس کی کمی ہوئی
سینسیکس میں 129 پوائنٹس اور نفٹی میں 32 پوائنٹس کی کمی ہوئی

بی ایس ای کا سنیکس 128.84 پوائنٹس کی کمی سے 33980.70 اور این ایس ای کا نفٹی 32.45 پوائنٹس کی کمی سے 10029.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بی ایس ای میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں بھی فروخت ہوئی جس سے مڈ کیپ 0.06 فیصد کی کمی سے 12333.29 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.05 فیصد کم ہو کر 11564.79 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بی ایس ای میں گرواوٹ میں رہنے والے اہم گروپس میں بینکنگ 2.70 فیصد، فائینانس 2.54 فیصد، سی جی 1.73 فیصد اور سی ڈی 1.26 فیصد شامل ہے۔ منافع میں رہنے والوں میں ٹیلی کام 3.47 فیصد، ٹیک 2.28 فیصد، آئی ٹی 1.86 فیصد اور انرجی 1.81 فیصد شامل ہیں۔

بی ایس ای میں مجموعی طور پر 2608 کمپنیوں میں کاروبار ہوا جن میں سے 1295 کے منافع میں اور 1157 کی کمی ہوئی جبکہ 156 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

عالمی سطح پر زیادہ تر اہم انڈیکس (اشاریہ) گراوٹ کا شکار رہنے والے جن میں برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.22 فیصد، جرمنی کے ڈیکس 0.69 فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ 0.14 فیصد کے نقصان میں رہے جبکہ جاپان کے نِکئی 0.36 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 0.17 کا اضافہ رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.