ETV Bharat / bharat

وہ پارلیمانی نشستیں جن پر سب کی نگاہیں ٹکی ہیں - kanhaiya kumar

لوک سبھا کی تقریبا آدھی سیٹوں پر انتخاب ہو چکے ہیں تاہم اب بھی کچھ ایسی سیٹیں ہیں جہاں دلچسپ مقابلہ ہونے والا ہے۔

سب کی نگاہیں ان پر ٹکی ہیں
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 3:27 PM IST

کانگریس صدر راہل گاندھی اس بار دو جگہوں سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، کیرالہ کے وائناڈ اور اتر پردیش کے امیٹھی پارلیمانی حلقے سے انہوں نے پرچہ نامزد کیا ہے۔ امیٹھی میں ان کے خلاف بی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی میدان میں ہیں۔

بی جے پی کے موجودہ پارلیمان گریراج سنگھ اس بار بیگوسرائے سے انتخاب میں شامل ہیں۔ اس بار انہیں نوادہ کی جگہ بیگوسرائے سے امیدواری دی گئی ہے۔ ان کے خلاف جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمار ہیں اور دوسری جانب آر جے ڈی کے تنویر حسن۔

اتر پردیش کی رامپور سیٹ پر مقابلہ تب دلچسپ ہو گیا بی جے پی نے یہاں سے جیا پردا کو امیدوار بنایا ہے ،ان کے خلاف منجھے ہو ئے سیاست داں اور سیٹ سے ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کے امیدوار اعظم خان میدان میں ہیں۔ ان دونوں کی دشمنی کافی پرانی مانی جاتی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ لکھنؤ سے انتخابی میدان میں ہیں۔ انہیں اس سیٹ پر کافی دمدار امیدوار مانا جا رہا تھا، لیکن شتروگھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا کی امیدواری نے اس مقابلہ دلچسپ بنا دیا ہے۔ پونم سنہا لکھنؤ میں سماجوادی پارٹی کی امیدوار ہیں۔ جبکہ کانگریس نے یہاں سے آچاریہ پرمود کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

بی جے پی سے کانگریس میں شامل ہوئے شتروگھن سنہا اس بار اپنی لوک سبھا سیٹ پٹنہ صاحب سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس سیٹ سے سنہا لگاتار دو بار انتخاب میں فتح حاصل کر چکے ہیں۔

گذشتہ لوک سبھا انتخاب میں شتروگھن سنہا نے قریب ڈھائی لاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت درج کی تھی۔ لیکن اس بار ان کے خلاف مرکزی وزیر روی شنکر پرساد انتخابی میدان میں ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.