ETV Bharat / bharat

وزیراعظم آئی پی ایس ٹرینیز سے خطاب کریں گے

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 5:43 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کی تقسیم اسناد کی پریڈ تقریب میں انڈین پولیس سروسز (آئی پی ایس) کے ٹرینی سے خطاب کریں گے۔

The Prime Minister will address the IPS trainee
وزیر اعظم آئی پی ایس ٹرینیز سے خطاب کریں گے

نریندرمودی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اس تقریب میں شامل ہوں گے۔ اس تقریب کا انعقاد انڈین پولیس سروسز کے 131 ٹرینی کی ٹریننگ کا 42 ویں ہفتے کا پہلا مرحلہ مکل ہونے پر کیا جا رہا ہے۔ ان ٹرینی میں 28 خواتین شامل ہیں۔ان کی ٹریننگ 17 دسمبر 2018 کو شروع ہوئی تھی۔

قبل ازیں انہوں نے سول سروسز کے دیگر ٹرینی کے ساتھ لال بہادر شاستری نیشنل ایڈمنسٹریشن اکیڈمی میں فاؤنڈیشن کورس مکمل کیا تھا۔

مزید پڑھیں:

وزیر اعظم مودی کا یو ایس انڈیا اسٹریٹجک اینڈ پارٹنرشپ فورم کے لیڈرشپ سمٹ سے خطاب آج

ٹرینی کو بیسک کورس میں قانون، تفتیش، انصاف، قیادت، انتظام، جرائم کی معلومات، عوامی انتظام اور داخلی سلامتی، اخلاقیات، انسانی حقوق، جدید بھارتی پولیسنگ، فیلڈ کرافٹ، ہتھیار ٹریننگ اور فائرنگ کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.