ETV Bharat / bharat

ملک کے اگلے وزیراعظم بھی نریندر مودی ہی ہوں گے: پنڈت

author img

By

Published : Mar 12, 2019, 10:42 AM IST

Updated : Mar 13, 2019, 1:45 PM IST

عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی پیشن گوئیوں کا دوربھی شروع ہو گیا ہے۔ گیان پیٹھ میں علم نجوم کے ماہر پنڈت یوگیش مشرا کے مطابق ملک کے اگلے وزیراعظم بھی نریندر مودی ہی ہوں گے۔

فائل فوٹو

ان کا کہنا ہے کہ 17 ستمبر سنۂ 1950 کو پیدا ہوئے نریندر مودی کے لیے چاند کی گردش صحیح نہیں ہے۔ اور یہی گردش ان کے سر پر وزیراعظم کی تاج پوشی کا سبب بنے گا۔

نجومیوں کے مطابق اس برس ہونے والے عام انتخابات میں جیت بی جے پی کے حق میں نظر آرہی ہے۔۔

پنڈت نے راہل گاندھی، مایاوتی اور اکھلیش یادو کی گردشوں کے بارے میں کہا کہ ان رہنماؤں کی جدوجہد بھی رنگ لائے گی لیکن اتنی نہیں جتی کہ مودی کی۔ یہ رہنما 230 سے 240 سیٹوں پر تک محدود رہیں گے۔

ان کا دعوی ہے کہ این ڈی اے 300 سیٹوں کا اعداد باآسانی حاصل کر لے گی۔

انہوں نے نریندر مودی کی قیادت والے این ڈی اے اتحاد کے بارے میں پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی مدھیہ پردیش، راجستھان، ہریانہ، اتر پردیش، اڑیسہ اور کرناٹک اور مغربی بنگال میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

Intro:Body:

danish afroz

Conclusion:
Last Updated : Mar 13, 2019, 1:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.