ETV Bharat / bharat

کیرالہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا - رمضان

اس خبر کے مطابق کل سے با قاعدہ رمضان کا مہینہ شروع ہو جائے گا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:15 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ میں واقع کپڑ علاقے میں رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

اس خبر کے مطابق کل سے با قاعدہ رمضان کا مہینہ شروع ہو جائے گا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ میں واقع کپڑ علاقے میں رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

اس خبر کے مطابق کل سے با قاعدہ رمضان کا مہینہ شروع ہو جائے گا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.