ETV Bharat / bharat

بہار میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین صورت حال - ریاست بہار میں کوورنا متاثرین

ریاست بہار میں کوورنا متاثرین کی تعداد 143 تک پہنچ گئی ہے۔ اس میں 95 افراد کو 'ایکٹیو کووڈ۔19' پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

بہار میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین صورت حال
بہار میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین صورت حال
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 11:58 AM IST

ریاست بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے. یہ تعداد بڑھ کر تاحال 143 تک پہنچ گئی۔

اس درمیان خبر یہ ہے کہ اب تک 42 مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں، جبکہ ریاست میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد صرف دو ہے. اس میں دوسرا مریض جس کی موت واقع ہوئی تھی، بعد میں پتا چلا کہ اس کا کورونا ٹسٹ منفی تھا۔

اعدادوشمار کے مطابق آٹھ متاثرین سمیت کل 17 معاملے ہیں. جس سے ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 143 ہوگئی ہے.

محکمہ صحت کے پرنسپل سیکرٹری سنجے کمار نے بتایا کہ دیر شام آٹھ نئے مر یض ملے ہیں. ان کی تفصیلات یہ ہے:

  • راجہ بازار کے خواجہ پورہ 6
  • جگدیو پتھ 1
  • بختیار پور کے سلیم پور سے 1
  • بہارشریف 3
  • مشرقی چمپارن کے فینہارا میں 1
  • بھاگلپور میں 3
  • نوگچھیا میں 3
  • بابا میں 1

ریاست بہار کے اضلاع میں جو کورونا مثبت مریضوں سے متاثر ہیں۔ اس کی تفصیلات اس طرح ہے:

  1. نالندہ 31
  2. سیوان 29
  3. مونگیر 27
  4. بیگوسرائے 9
  5. پٹنہ 16
  6. گیا 5
  7. بکسر 8
  8. گوپالگنج 3
  9. نوادہ 3
  10. سارن 1
  11. لکھی سرائے 1
  12. بھاگلپور 5
  13. ویشالی 1
  14. بھوجپور 1
  15. روہتاس 1
  16. مشرقی چمپارن 1
  17. بانکا 1

ان تمام اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں میں مریضوں کی تعداد 143 ہوگئی ہے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.