ETV Bharat / bharat

بحری جہاز میں آتشزدگی

وشاکھاپٹنم کی بندرگاہ پر ایک بھارتی جہاز میں بھیانک آگ لگ گئی۔آگ اتنی خطرناک تھی کہ اس کی شعلے دور تک دکھائی دی۔

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 11:27 AM IST

بحری جہاز میں آتشزدگی
بحری جہاز میں آتشزدگی

ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں آج ایک بہری جہاز میں بھیانک آگ لگ گئی ، آگ کی وجہ سے وہاں افراتفری مچ مگئی ہے۔

آتشزدگی
آتشزدگی

اس حادثے کی اطلاع فوراً کوسٹ گارڈ کو دی گئی۔انھوں نے آگ کو بجھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

بحری جہاز میں آتشزدگی
بحری جہاز میں آتشزدگی

خبر لکھے جانے تک آگ پر اگرچہ قابو پا لیا گیا ہے تاہم ابھی تک حکام کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

اس جہاز کا نام ایم ٹی نیو ڈائمنڈ ہے جو کہ انڈیا آئل کارپوریشن کے لئے خام تیل لے کر سری لنکا کی ساحل سے بھارت آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.