ETV Bharat / bharat

تری پورہ: کورونا سے اموات میں اضافہ - ضلع انتظامیہ

تری پورہ میں پیر کے روز کورونا وائرس سے چار افراد کی اموات سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ۔ یہ ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ہیں۔

تری پورہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہوئی

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 4:29 PM IST

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 147 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں 90 مریضوں میں علامات نظر نہیں آرہی ہے۔ کورونا کے سب تک 4066 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1564 ہوگئی ہے۔

سب ڈویژن مجسٹریٹ اسیم ساہا نے کہاکہ مرنے والوں کی آخری رسوم پروٹوکول کے تحت ادا کی جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ اور پولس ماسک نہ پہننے والوں اور سماجی فاصلہ پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.