ETV Bharat / bharat

کووڈ-19 کے پیش نظر آن لائن کورس کی ڈیمانڈ

کورونا وائرس کے پیش نظر آن لائن کورس کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔ لوگ گھر سے پڑھائی کرنا چاہتے ہیں۔

کووڈ-19 کے پیش نظر آن لائن کوس کی ڈمانڈ
کووڈ-19 کے پیش نظر آن لائن کوس کی ڈمانڈ
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:55 PM IST

یہ جانکاری 'سینٹرل ہیومنس ریسورس ڈپارٹمنٹ' نے دی ہے۔ کچھ برس پہلے مرکزی حکومت نے 'سویم' نام کا ایک پلیٹ فارم شروع کیا تھا۔ اس کا مقصد ملک بھرمیں آن لائن کورس میں اضافہ کرنا تھا۔ اس میں تقریبا 1900 کورس ہیں۔ ان کورسز میں آئی آئی ٹی، ائی آئی ایم اور مرکزی یونیورسٹی کے کورس بھی شامل ہیں۔

اس برس جنوری کے آخر میں 25 لاک لوگوں نے 571 کورس کے لیے اپلائی کیا تھا۔ آن لائن کورسس کے لیے اس میں بھارت کے علاوہ 60 ممالک کے لوگوں نے اپلائی کیا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی زیادہ تر یونی ورسٹی بند ہیں اس لیے لوگ آن لائن کورس کے لیے زیادہ اپلائی کر رہے ہیں۔

اس برس کے مارچ 23 سے 27 کے درمیان، محض پانچ روز میں 50 ہزار سے زائد افراد نے آن لائن کورس کے لیے اپلائی کیا ہے۔

ان کورسس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ سارے کورس مفت ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک نو لاک سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 49 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا دو لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے دو ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 177 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.