ETV Bharat / bharat

فضائیہ کے سربراہ نے مگ 21بائسن میں پرواز کی - مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری کشیدگی

مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے آج مغربی فضائیہ کے ایک بیس کا دورہ کیا اور جنگی طیارہ مگ ۔21بائسن میں پرواز کرکے فضائیہ کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

فضائیہ کے سربراہ نے مگ 21بائسن میں پرواز کی

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 9:55 PM IST

فضائیہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آرکے ایس بھدوریا مغربی فضائیہ کے کمان کے ایک فارورڈ بیس کے دورہ پر ہیں۔ فضائیہ کے سربراہ بیس کی آپریشن تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور وہاں تعینات فضائیہ کے جانبازوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

فضائیہ کے سربراہ نے مگ 21بائسن میں پرواز کی

ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ ایئر چیف مارشل بیس میں تعینات اسکواڈرن کے طیاروں کے پائلٹوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس دروان فضائیہ کے سربراہ نے اہم جنگی طیارہ مگ 21بائسن بھی اڑایا۔

ایئر چیف مارشل نے اس سے پہلے گزشتہ 26 فروری کو بالاکوٹ اسٹرائک کا ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر بھی مگ ۔21بائس طیارہ میں پرواز کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.